بہار انتخابات کے پہلے مرحلے سے عین قبل حیا گھاٹ میں نقدی کی تقسیم کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔